سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 458

مسجد میں جھاڑو دینے کا بیان

راوی: عبدالوہاب بن عبدالحکم , عبدالمجید , بن عبدالعزیز , بن ابی رواد , ابن جریج , مطلب , بن عبداللہ بن حنطب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْحَکَمِ الْخَزَّازُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُرِضَتْ عَلَيَّ أُجُورُ أُمَّتِي حَتَّی الْقَذَاةُ يُخْرِجُهَا الرَّجُلُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَعُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَعْظَمَ مِنْ سُورَةٍ مِنْ الْقُرْآنِ أَوْ آيَةٍ أُوتِيَهَا رَجُلٌ ثُمَّ نَسِيَهَا

عبدالوہاب بن عبدالحکم، عبدالمجید، بن عبدالعزیز، بن ابی رواد، ابن جریج، مطلب، بن عبداللہ بن حنطب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت کے کاموں کے ثواب میرے سامنے پیش کئے گئے یہاں تک کہ کسی شخص کا مسجد سے کوڑا کرکٹ نکالنے کا ثواب بھی اور اسی طرح میری امت کے گناہ بھی میرے سامنے پیش کئے گئے تو ان گناہوں میں سے کوئی گناہ اس سے بڑھ کر نہ تھا کہ کوئی شخص قرآن کی صورت یا آیت پڑھ کر بھلا دے۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The rewards of my people were presented before me, so much so that even the reward for removing a mote by a person from the mosque was presented to me. The sins of my people were also presented before me. I did not find a sin greater than that of a person forgetting the Qur'anic chapter or verse memorised by him.

یہ حدیث شیئر کریں