سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 472

مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے

راوی: مسدد , ابوعوانہ , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَکَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا

مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دبا دینا ہے

یہ حدیث شیئر کریں