مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے
راوی: مسدد , یزید بن زریع , سعید , ابوا لعلاء اپنے والد
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ بِمَعْنَاهُ زَادَ ثُمَّ دَلَکَهُ بِنَعْلِهِ
مسدد، یزید بن زریع، سعید، ابوعلاء اپنے والد سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ اس میں یہ اضا فہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنے جوتے سے رگڑ ڈالا۔