سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 547

موزوں پر مسح کرنا

راوی: ابومصعب مدنی , عبدالمہیمن بن عباس بن سہل ساعدی , سہل ساعدی

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَأَمَرَنَا بِالْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّيْنِ

ابومصعب مدنی، عبدالمہیمن بن عباس بن سہل ساعدی، حضرت سہل ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا اور ہمیں موزوں پر مسح کا حکم دیا ۔

'Abdul-Muhaimin bin 'Abbas bin Sahl As-Sa'idi narrated from his father, from his grandfather: "The Messenger of Allah wiped over his leather socks and he ordered us to wipe over the leather socks."

یہ حدیث شیئر کریں