سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 556

مسح کی مدت مسافر اور مقیم کے لئے

راوی: محمد بن بشار و بشر بن ہلال صواف , عبدالوہاب بن عبدالمجید , مہاجر ابومخلد , عبدالرحمن بن ابی بکرة , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَبِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُهَاجِرُ أَبُو مَخْلَدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُسَافِرِ إِذَا تَوَضَّأَ وَلَبِسَ خُفَّيْهِ ثُمَّ أَحْدَثَ وُضُوئًا أَنْ يَمْسَحَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيَهُنَّ وَلِلْمُقِيمِ يَوْمًا وَلَيْلَةً

محمد بن بشار و بشر بن ہلال صواف، عبدالوہاب بن عبدالمجید، مہاجر ابومخلد، عبدالرحمن بن ابی بکرة، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وضو کر کے موزے پہنے ہوں پھر وضو ٹوٹ جائے تو مسافر کو تین دن رات اور مقیم کو ایک دن ، رات مسح کی رخصت دی ۔

It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Abu Bakrah, from his father, that the Prophet granted a concession to travelers: "If a traveler performed ablution and put on leather socks, then he performed a fresh ablution, he could wipe over the leather socks for three days and nights; the resident could do so for one day and one night.”

یہ حدیث شیئر کریں