جرابو اور جو توں پر مسح
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , ابوقیس اودی , ہذیل بن شرحبیل مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي قَيْسٍ الْأَوْدِيِّ عَنْ الْهُزَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَيْنِ وَالنَّعْلَيْنِ
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ابوقیس اودی، ہذیل بن شرحبیل حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا ۔
It was narrated from Mughirah bin Shu'bah that the Messenger of Allah performed ablution and wiped over his socks and his sandals.(Da`if)