عمامہ پر مسح ۔
راوی: دحیم , ولید بن مسلم , اوزاعی ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن مصعب , اوزاعی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوسلمہ , جعفر بن عمرو , عمرو
حَدَّثَنَا دُحَيْمٌ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ
دحیم، ولید بن مسلم، اوزاعی ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن مصعب، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، جعفر بن عمرو ، حضرت عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے دیکھا (یعنی یہ دو اعمال کرتے میں نے خود نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملاحظہ کیا) ۔
It was narrated from Ja'far bin 'Amr that his father said: "I saw the Messenger of Allah wiping over his leather socks and turban."