جنبی اس حالت میں سو سکتا ہے پانی کو ہاتھ لگائے بغیر
راوی: محمد بن صباح , ابوبکر بن عیاش , اعمش , ابواسحق , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْنِبُ ثُمَّ يَنَامُ وَلَا يَمَسُّ مَائً حَتَّی يَقُومَ بَعْدَ ذَلِکَ فَيَغْتَسِلَ
محمد بن صباح، ابوبکر بن عیاش، اعمش، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ ایسا بھی ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنبی ہوئے پھر سوگئے اور پانی چھوا تک بھی نہیں حتیٰ کہ اس کے بعد اٹھے اور غسل کیا ۔
It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah would become sexually impure and then sleep without touching water until he got up later on and taken a bath."