کس وقت امام اپنی چادر کو الٹے
راوی: قتیبہ , مالک , عبداللہ بن ابوبکر , عباد بن تمیم , عبداللہ بن زید
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَسْقَی وَحَوَّلَ رِدَائَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش کے لئے دعا کرنے کے ارادے سے تشریف لے گئے تو قبلہ رخ ہو کر اپنی چادر الٹی۔
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not raise his hands during any supplication except when praying for rain, when he used to raise his hands so high that the whiteness of his armpits could be seen.” (Sahih)