ناپا کی کی حالت میں قرآن پڑھنا
راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ الْجُنُبُ وَلَا الْحَائِضُ
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنبی اور حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کریں ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah said: 'No one who is sexually impure and no woman who is menstruating should recite Qur'an.'"