سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 491

لڑ کے کو نماز پڑھنے کا کب حکم کیا جائے

راوی: محمد بن عیسی , ابن طباع , ابراہیم بن سعد , عبدالملک , بن ربیع بن سبرہ , سبرہ بن معبد جہنی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی يَعْنِي ابْنَ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا الصَّبِيَّ بِالصَّلَاةِ إِذَا بَلَغَ سَبْعَ سِنِينَ وَإِذَا بَلَغَ عَشْرَ سِنِينَ فَاضْرِبُوهُ عَلَيْهَا

محمد بن عیسیٰ ابن طباع، ابراہیم بن سعد، عبدالملک، بن ربیع بن سبرہ، سبرہ بن معبد جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب لڑکا سات سال کا ہوجائے تو اس کو نماز پڑھنے کی تاکید کرو اور جب دس سال کا ہوجائے تو نماز نہ پڑھنے پر اس کو مارو۔

Narrated As-Saburah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Command a boy to pray when he reaches the age of seven years. When he becomes ten years old, then beat him for prayer.

یہ حدیث شیئر کریں