نماز استسقاء میں بآواز بلند قرأت کرنا
راوی: محمد بن رافع , یحیی بن آدم , سفیان , ابن ابوذنب , زہری , عباد بن تمیم
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ فَاسْتَسْقَی فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ جَهَرَ فِيهِمَا بِالْقِرَائَةِ
محمد بن رافع، یحیی بن آدم، سفیان، ابن ابوذنب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز استسقاء کے لئے نکلے تو دو رکعات ادا فرمائیں اور ان میں باآواز بلند قرأت فرمائی۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Allah, the Mighty and Sublime, said: I have never sent down My favor to My slaves but a group of them became disbelievers who say: ‘The Stars and by stars.” (Sahih)