اقامت کا بیان
راوی: حمید بن مسعدہ , اسمعیل , بن حذائ , ابوقلابہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ مِثْلَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ قَالَ إِسْمَعِيلُ فَحَدَّثْتُ بِهِ أَيُّوبَ فَقَالَ إِلَّا الْإِقَامَةَ
حمید بن مسعدہ، اسماعیل، بن حذائ، ابوقلابہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث مروی ہے اسماعیل نے کہا میں نے یہ حدیث ایوب کے سامنے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ سوائے اقامت کے تکبیر میں تمام کلمات ایک ایک مرتبہ ہیں سوائے اقامت یعنی ( قَد قَامَتِ الصَّلوٰۃ کے)