سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 508

اقامت کا بیان

راوی: محمد بن یحیی بن فارس , ابوعامر , عبدالملک , بن عمرو , شعبہ , ابوجعفر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ يَعْنِی الْعَقَدِيَّ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُؤَذِّنِ مَسْجِدِ الْعُرْيَانِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْمُثَنَّی مُؤَذِّنَ مَسْجِدِ الْأَکْبَرِ يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

محمد بن یحیی بن فارس، ابوعامر، عبدالملک، بن عمرو، شعبہ، مسجد عربان کے مؤذن ابوجعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے مسجد اکبر کے مؤذن ابوالمثنی کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے ابن عمر سے سنا اور پھر یہی حدیث بیان کی۔

یہ حدیث شیئر کریں