سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 514

مو ذن وقت کی پا بندی کرے

راوی: احمد بن حنبل , محمد بن فضیل , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِمَامُ ضَامِنٌ وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ اللَّهُمَّ أَرْشِدْ الْأَئِمَّةَ وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِينَ

احمد بن حنبل، محمد بن فضیل، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام ضامن ہے اور مؤذن امانتدار ہے۔ اے اللہ تو اماموں کو (علم و عمل کی) توفیق عطا فرما اور مؤذن کی بھول چوک معاف فرما۔

Narrated AbuHurayrah:
The imam is responsible and the mu'adhdhin is trusted, O Allah, guide the imams and forgive the mu'adhdhins.

یہ حدیث شیئر کریں