مو ذن وقت کی پا بندی کرے
راوی: حسن بن علی , ابن نمیر , اعمش
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ نُبِّئْتُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ وَلَا أُرَانِي إِلَّا قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
حسن بن علی، ابن نمیر، اعمش ایک دوسری سند سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی طرح مروی ہے۔