سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 518

اذان اور اقا مت کے درمیان دعا کرنا

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , زید , ابوایاس , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي إِيَاسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُرَدُّ الدُّعَائُ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ

محمد بن کثیر، سفیان، زید، ابوایاس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ورایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اذان و اقامت کے درمیان کی ہوئی دعا رد نہیں کی جاتی۔

Narrated Anas ibn Malik:
The supplication made between the adhan and the iqamah is not rejected.

یہ حدیث شیئر کریں