جب دو جتنے مل جائیں تو غسل واجب ہے ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , فضل بن دکین , ہشام دستوائی , قتادة , حسن , ابورافع , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ بَيْنَ شُعَبِهَا الْأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، ہشام دستوائی، قتادہ، حسن، ابورافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب مرد عورت کی چار شاخوں کے درمیان بیٹھے پھر اس سے صحبت کرے تو غسل واجب ہو جائے گا ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "When a man sits between the four parts (arms and legs of his wife) and has intercourse with her, then bath is obligatory."