سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 616

پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے ۔

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , ہشام بن عروة , عروة , عبداللہ عنہ بن ارقم

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ الْغَائِطَ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلْيَبْدَأْ بِهِ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عبداللہ عنہ بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی پاخانہ جانے لگے اور نماز قائم ہو جائے تو پہلے پاخانہ کو جائے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Arqam said: "The Messenger of Allah said: 'If anyone of you needs to defecate and the immediate call to prayer (Iqamah) is given, let him start with it (relieving himself).'"

یہ حدیث شیئر کریں