پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے ۔
راوی: محمد بن مصفی حمصی , بقیہ , حبیب بن صالح , ابوحی , ثوبان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي حَيٍّ الْمُؤَذِّنِ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَقُومُ أَحَدٌ مِنْ الْمُسْلِمِينَ وَهُوَ حَاقِنٌ حَتَّی يَتَخَفَّفَ
محمد بن مصفی حمصی، بقیہ، حبیب بن صالح، ابوحی، حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کوئی مسلمان پیشاب پاخانہ روک کر نماز کے لئے کھڑا نہ ہو۔ یہاں تک کہ اس بوجھ سے طبیعت ہلکی ہو جائے (یعنی حاجت سے فارغ ہو جائے) ۔
It was narrated from Thawban that the Messenger of Allah said: "No one among the Muslims should stand to pray when he is suppressing (the need to urinate or defecate), until he has relieved himself."