حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے
راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید و عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , ثابت بن ہرمز ابومقدام , عدی بن دینار , امّ قیس بنت محصن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ثَابِتِ بْنِ هُرْمُزَ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ اغْسِلِيهِ بِالْمَائِ وَالسِّدْرِ وَحُکِّيهِ وَلَوْ بِضِلَعٍ
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید و عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ثابت بن ہرمز ابومقدام، عدی بن دینار، حضرت امّ قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے تو ؟ فرمایا اسے پانی اور بیری کے پتوں سے دھو ڈالو اور کھرچ ڈالو گو پسلی کی ہڈی کے ساتھ ۔
It was narrated that Umm Qais bint Mihsan said: "I asked the Messenger of Allah about menstrual blood that gets on clothing. He said, 'Wash it with water and lote leaves, and rub it, even with a piece of stick.'