حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد احمر , ہشام بن عروة , فاطمہ بن منذر , اسماء بنت سیدنا ابی بکر صدیق بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يَکُونُ فِي الثَّوْبِ قَالَ اقْرُصِيهِ وَاغْسِلِيهِ وَصَلِّي فِيهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ہشام بن عروہ، فاطمہ بن منذر، حضرت اسماء بنت سیدنا ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کپڑے میں لگے ہوئے حیض کے خون کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا اسے رگڑ کر دھو لو اور اسے پہن کر نماز پڑھو ۔
It was narrated that Asma' bint Abi Bakr Siddiq said: "The Messenger of Allah was asked about menstrual blood that gets on clothing. He said: 'Rub it off, wash it and perform prayer in (the garment).'"