حیض کا خون کپڑے پر لگ جائے
راوی: حرملہ بن یحییٰ , ابن وہب , عمرو بن حارث , عبدالرحمن بن قاسم , قاسم , امّ المؤمنین سیدہ عائشہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ إِنْ کَانَتْ إِحْدَانَا لَتَحِيضُ ثُمَّ تَقْرُصُ الدَّمَ مِنْ ثَوْبِهَا عِنْدَ طُهْرِهَا فَتَغْسِلُهُ وَتَنْضَحُ عَلَی سَائِرِهِ ثُمَّ تُصَلِّي فِيهِ
حرملہ بن یحییٰ، ابن وہب، عمرو بن حارث، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، امّ المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ ہم میں کسی عورت کو حیض آتا پھر پاکی کے وقت وہ کپڑے سے خون کو رگڑ کر اتارتی پھر اسے دھوتی اور اپنے سارے بدن پر پانی بہا کر اسی میں نماز شروع کر دیتی ۔
It was narrated that ‘Aishah the wife of the Prophet said: “One of us used to menstruate, then rub the blood off her garment when she became pure again, and wash it, and sprinkle water over the rest of the garment, then perform prayer in it."