مسجدوں میں خوشبو کرنا
راوی: ہناد , عبدہ , وکیع , ہشام بن عروہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ وَوَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ
ہناد، عبدہ، وکیع، ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا پھر اس سے قبل کی حدیث کی مثل اور یہ زیادہ صحیح ہے پہلی حدیث سے
Hannad reported from Abduh who from Hisham ibn Urwah and he from his father that the Prophet (SAW) commanded. He reported the like of it.