سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان۔ ۔ حدیث 1808

مزدلفہ میں دو نماز یں ایک ساتھ ادا کرنا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِالْمُزْدَلِفَةِ لَمْ يُنَادِ فِي وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا إِلَّا بِالْإِقَامَةِ وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا وَلَا عَلَى إِثْرِ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا

سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ ادا کی ان میں کسی ایک کے لئے بھی اذان نہیں دی گئی صرف اقامت کہی گئی آپ نے ان دونوں کے درمیان کوئی تسبیح یا نوافل ادا نہیں کئے اور ان دونوں میں سے کسی ایک نماز کے بعد بھی کوئی تسبیح یا نوافل ادا نہیں کئے ۔

یہ حدیث شیئر کریں