خطبے کے لئے بہترین لباس زیب تن کرنا
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , عبیداللہ بن ایاد , وہ اپنے والد سے , ابورمثہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، عبیداللہ بن ایاد، وہ اپنے والد سے، ابورمثہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو سبز چادریں اوڑھے ہوئے تھے۔
It was narrated that Simak said: “I asked Jabir: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم deliver the Khu[bah standing?’ He said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to deliver the Khutbah standing, then he would sit for a while, then stand up again.” (Sahih)