سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 649

جفاس والی عورت کتنے دن بیٹھے ۔

راوی: عبداللہ بن سعید , محاربی , سلام بن سلیم (یا سلم , ابوالحسن کے گمان کے مطابق یہابوالاحوص ہیں) , حمید , انس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ سَلَّامِ بْنِ سُلَيْمٍ أَوْ سَلْمٍ شَکَّ أَبُو الْحَسَنِ وَأَظُنُّهُ هُوَ أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَّتَ لِلنُّفَسَائِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا إِلَّا أَنْ تَرَی الطُّهْرَ قَبْلَ ذَلِکَ

عبداللہ بن سعید، محاربی، سلام بن سلیم (یا سلم ، ابوالحسن کے گمان کے مطابق یہابوالاحوص ہیں) ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نفاس والی عورت کے لئے چالیس یوم مقرر فرمائے الاّ یہ کہ وہ اس سے پہلے پاکی دیکھے ۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah set the time for postnatal bleeding at forty days, except for one who becomes pure before that."

یہ حدیث شیئر کریں