جو بحالت حیض بیوی سے صحبت کر بیٹھا
راوی: عبداللہ بن جراح , ابوالاحوص , عبدالکریم , مقسم , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ الرَّجُلُ إِذَا وَقَعَ عَلَی امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ أَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِنِصْفِ دِينَارٍ
عبداللہ بن جراح، ابوالاحوص، عبدالکریم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بحالت حیض بیوی سے صحبت کر بیٹھتا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے نصف اشرفی صدقہ کرنے کا حکم فرماتے ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "If a man had intercourse with his wife while she was menstruating, the Prophet commanded him to give half a Dinar in charity."