حائضہ کے ساتھ کھانا
راوی: ابوبشر بکر بن خلف , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , علاء بن حارث , حرام بن حکیم , عبداللہ بن سعد
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ حَرَامِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ عَمِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مُؤَاکَلَةِ الْحَائِضِ فَقَالَ وَاکِلْهَا
ابوبشر بکر بن خلف، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، علاء بن حارث، حرام بن حکیم، حضرت عبداللہ بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حائضہ کے ساتھ کھانے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا حائضہ کے ساتھ مل کر کھا سکتے ہو ۔
It was narrated that ‘Abdullâh bin Sa’d said: “I asked the Messenger of Allah about eating with a menstruating woman and he said: ‘Eat with het”(Hasan)