نماز عید سے قبل یا بعد نماز پڑھنا
راوی: عبداللہ بن سعید , الاشج , ابن ادریس , شعبہ , عدی , سعید بن جبیر , عبداللہ ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا
عبداللہ بن سعید، اشج، ابن ادریس، شعبہ، عدی، سعید بن جبیر، عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے دن نکلے تو صرف دو رکعت ادا فرمائیں۔ نہ ان سے ماقبل کچھ پڑھا اور نہ بعد میں۔
It was narrated from Nafi’ that ‘Abdullah (bin ‘Umar) told
him that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to offer the sacrifice in the prayer place. (Sahih).