امام کا قربانی کرنا تعداد قربانی
راوی: اسماعیل بن مسعود , حاتم بن وردان , ایوب , محمد بن سیرین , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحًی وَانْکَفَأَ إِلَی کَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا
اسماعیل بن مسعود، حاتم بن وردان، ایوب، محمد بن سیرین، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ عیدالضحی کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور دو دنبوں کے قریب گئے جو سفید اور کالے تھے۔ پھر انہیں ذبح کیا۔
It was narrated that AnNuman bin Bashir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite: ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High’’and ‘Has there come to you the narration of the Overwhelming?,’ on Friday and on ‘Eid, and when Friday and ‘Eid converged, he would recite them both.” (Sahih)