سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 656

حائضہ مہندی لگاسکتی ہے

راوی: محمد بن یحییٰ , حجاج , یزید بن ابراہیم , ایوب , معاذہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُعَاذَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَخْتَضِبُ الْحَائِضُ فَقَالَتْ قَدْ کُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَخْتَضِبُ فَلَمْ يَکُنْ يَنْهَانَا عَنْهُ

محمد بن یحییٰ، حجاج، یزید بن ابراہیم، ایوب، حضرت معاذہ فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا حائضہ مہندی لگا سکتی ہے ؟ فرمانے لگیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہوتیں اور مہندی لگاتی تھیں آپ ہمیں اس سے منع نہ فرماتے تھے ۔

It was narrated from Mu’âdh that a woman asked ‘Aishah “Can a woman who is menstruating, dye her hands?” She said: “We were with the Prophet and we used to dye our hands, and he did not tell us not to do that.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں