سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 658

لعاب کپرے کو لگ جائے تو

راوی: علی بن محمد , وکیع , حماد بن سلمہ , محمد بن زیاد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَامِلَ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَی عَاتِقِهِ وَلُعَابُهُ يَسِيلُ عَلَيْهِ

علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں اور ان کا لعاب بہ کر آپ کو لگ رہا ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “I saw the Prophet P.B.U.H carrying Hasan bin ‘Ali on his shoulder, and his saliva was dripping down on him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں