سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 659

برتن میں کلی کرنا

راوی: سوید بن سعید , سفیان بن عیینہ , مسعر , محمد بن عثمان بن کرامہ , ابواسامہ , مسعر , عبدالجبار بن وائل , وائل

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مِسْعَرٍ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِدَلْوٍ فَمَضْمَضَ مِنْهُ فَمَجَّ فِيهِ مِسْکًا أَوْ أَطْيَبَ مِنْ الْمِسْکِ وَاسْتَنْثَرَ خَارِجًا مِنْ الدَّلْوِ

سوید بن سعید، سفیان بن عیینہ، مسعر، محمد بن عثمان بن کرامہ، ابواسامہ، مسعر، عبدالجبار بن وائل، حضرت وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ کے پاس ڈول لایا گیا آپ نے کلی کے لئے اس میں سے پانی لیا اور ڈول میں ہی کلی کی کستوری کی مانند یا اس سے بھی نفیس خوشبو تھی اور ڈول سے باہر ناک سنکی ۔

It was narrated from ‘Abdul Jabbar bin Wá’il that his father said: “A bucket was brought to the Prophet he rinsed his mouth and spat into it, and it was like musk or better than musk, and he rinsed his nostrils outside the bucket.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں