اپنے بھائی کا ستر دیکھنے سے ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , ضحاک بن عثمان , زید بن اسلم , عبدالرحمن بن ابی سعید خدری , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْظُرْ الْمَرْأَةُ إِلَی عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ وَلَا يَنْظُرْ الرَّجُلُ إِلَی عَوْرَةِ الرَّجُلِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، ضحاک بن عثمان، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن ابی سعید خدری، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک عورت دوسری عورت کا ستر بھی نہ دیکھے اور ایک مرد دوسرے مرد کا ستر نہ دیکھے ، (یعنی صنف مخالف ہی نہیں صنف مشترکہ بھی احتیاط بہتر صورت لازم ہے) ۔
It was narrated from ‘Abdur-Rahmân bin Abu Sa’eed Al-Khudri from his father that the Messenger of Allah p.b.u.h said: “No woman should look at the nakedness of another woman, and no man should look at the nakedness of another man.” (Sahih)