جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 630

زکوة لینے والے کو راضی کرنا

راوی: علی بن حجر , محمد بن یزید , مجالد , شعبی , جریر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاکُمْ الْمُصَدِّقُ فَلَا يُفَارِقَنَّکُمْ إِلَّا عَنْ رِضًا

علی بن حجر، محمد بن یزید، مجالد، شعبی، جریر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے پاس زکوة کا عامل آئے تو اسے اس وقت تک جدا نہ کرو جب تک وہ تم سے خوش نہ ہو جائے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “When the collector of zakah comes to you, do not separate frotn him without pleasing him.”

[Ahmed19228, Muslim 989, Abu Dawud 1589, Nisai 2456]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں