سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 666

جس نے وضو کیا اور کچھ جگہ چھوڑ دی پانی نہ پہنچا یا۔

راوی: حرملہ بن یحییٰ , ابن وہب , ابن حمید , زید بن حباب , ابن لہیعہ , ابوزبیر , جابر , سیدنا عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ رَأَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا تَوَضَّأَ فَتَرَکَ مَوْضِعَ الظُّفْرِ عَلَی قَدَمِهِ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوئَ وَالصَّلَاةَ قَالَ فَرَجَعَ

حرملہ بن یحییٰ، ابن وہب، ابن حمید، زید بن حباب، ابن لہیعہ، ابوزبیر، جابر، حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد کو دیکھا کہ اس نے وضو کیا اور پاؤں میں ناخن کے برابر جگہ چھوڑ دی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے وضو اور نماز دہرانے کا حکم دیا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ واپس چلا گیا (اور اس نے وضو کر کے نماز دہرائی) ۔

It was narrated that ‘Umar bin Khattäb said: “The Messenger of Allah s.a.w.w a man performing ablution and he missed a spot the size of a fingernail on his foot. He commanded him to repeat his ablution and his prayer, so he did.” (Sahib)

یہ حدیث شیئر کریں