مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ آداب سفر کا بیان ۔ حدیث 1010

سفر سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی کا وقت

راوی:

وعنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم لا يطرق أهله ليلا وكان لا يدخل إلا غدوة أو عشية

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر والوں کے پاس ( سفر سے ) رات کے وقت واپس نہیں آیا کرتے تھے بلکہ دن کے ابتدائی حصہ میں یعنی صبح کے وقت ، یا آخری حصہ میں یعنی شام کے وقت (گھر میں ) داخل ہوا کرتے تھے ۔ " ( بخاری ، مسلم )

یہ حدیث شیئر کریں