جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 656

صدقہ فطر کے بارے میں

راوی: عقبہ بن مکرم , سالم بن نوح , ابن جریج , عمرو بن شعیب

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُنَادِيًا فِي فِجَاجِ مَکَّةَ أَلَا إِنَّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ وَاجِبَةٌ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ صَغِيرٍ أَوْ کَبِيرٍ مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ أَوْ سِوَاهُ صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عقبہ بن مکرم، سالم بن نوح، ابن جریج، عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کی گلیوں میں ایک منادی کو بھیجا سن لو صدقہ فطر ہر مسلمان مرد عورت غلام آزاد چھوٹے اور بڑے پر واجب ہے دو مد گیہوں میں سے یا اس کے علاوہ کسی بھی غلے سے ایک صاع امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث غریب ہے حسن ہے

Amr ibn Shu’ayb reported from his father who from his grandfather that the Prophet (SAW) sent an announcer to the streets of Makkah (to proclaim) that sadaqah ul-Fitr is wajib on every Muslim; male or female, freeman or slave, young or old, (at the rate of) two mudd of wheat, or a sa’ of (any kind of) grain apart from it.

یہ حدیث شیئر کریں