اذان کا مسنون طریقہ
راوی: ابو اسحق شافعی ابراہیم بن محمد بن عباس , عبداللہ بن رجاء مکی , عباد بن اسحق , ابن شہاب , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ فَقُولُوا مِثْلَ قَوْلِهِ
ابو اسحاق شافعی ابراہیم بن محمد بن عباس، عبداللہ بن رجاء مکی، عباد بن اسحاق ، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب مؤذن اذان دے تو تم اسی جیسے الفاظ کہو (یعنی ساتھ ، ساتھ دہراؤ) ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘When the Mu ‘adhdhin calls the Adhian, say as he says.” (Hasan)