اذان کا مسنون طریقہ
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و ابوکریب , زید بن حباب , مالک بن انس , زہری , عطاء بن یزید لیثی , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعْتُمْ النِّدَائَ فَقُولُوا کَمَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ
ابوبکر بن ابی شیبہ و ابوکریب، زید بن حباب، مالک بن انس، زہری، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم اذان سنو تو اسی طرح کہو جیسے مؤذن کہہ رہا ہو ۔
It was narrated that Abu Sa’eed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘When you hear the call (to prayer), say what the Mu’acth-dhin says.’” (Sahih)