جلدی روزہ کھولنا
راوی: اسحاق بن موسیٰ انصاری , ولید بن مسلم , اوزاعی , قرہ , زہری , ابوسلمہ ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مُوسَی الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَحَبُّ عِبَادِي إِلَيَّ أَعْجَلُهُمْ فِطْرًا
اسحاق بن موسیٰ انصاری، ولید بن مسلم، اوزاعی، قرہ، زہری، ابوسلمہ ابوہریرہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے نزدیک محبوب ترین بندہ وہ ہے جو افطار میں جلدی کرتا ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger said that Allah, the Glorious, the Majestic, said : The dearest of My slaves to Me is he who hastens to break his fast.
[Ahmed8368]