صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 969

حالت احرام میں نکاح کی حرمت اور پیغام نکاح کی کراہت کے بیان میں

راوی: احمد بن ابراہیم , عبدالصمد , شعبہ , علاء , سہیل , ابوہریرہ

و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْعَلَائِ وَسُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِمَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن ابراہیم، عبدالصمد، شعبہ، علاء، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث مبارکہ اسی طرح روایت کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira (Allah be pleased with him) through another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں