صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 972

نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , مالک نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشِّغَارِ وَالشِّغَارُ أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ عَلَی أَنْ يُزَوِّجَهُ ابْنَتَهُ وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا صَدَاقٌ

یحیی بن یحیی، مالک نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے اور شغار یہ ہے کہ آدمی اپنی بیٹی کا نکاح اس شرط پر کرے کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح اسے کر کے دے گا اور ان کے درمیان مہر مقرر نہ کیا جائے (دونوں عورتوں کو ایک دوسری کا مہر تصور کیا جائے)۔

Ibn Umar (Allah be pleased with them) said that Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited Shighar which means that a man gives his daughter in marriage on the condition that the other gives his daughter to him in marriage without any dower being paid by either.

یہ حدیث شیئر کریں