نکاح شغار وٹہ سٹہ کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , حماد بن زید , عبدالرحمن , نافع , ابن عمر
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّرَّاجِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الشِّغَارِ
یحیی بن یحیی، حماد بن زید، عبدالرحمن، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح شغار سے منع کیا ہے۔
Ibn Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited Shighar.