جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 704

روزے میں بھول کر کھانا پینا

راوی: ابوسعید اشج , ابوخالد الاحمر , حجاج , قتادہ , ابن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَکَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلَا يُفْطِرْ فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ

ابوسعید اشج، ابوخالد الاحمر، حجاج، قتادہ، ابن سیرین، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے روزے میں بھول کر کھایا پیا وہ روزہ نہ توڑے اس نے جو کچھ کھایا پیا وہ تو اللہ کی طرف سے عطا کردہ رزق ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone eats or drinks forgetfully then he must not abandon his fast, for, it is only the provision that Allah has provided them”. [Ahmed9494, Bukhari 6669, Muslim 1155]

یہ حدیث شیئر کریں