چٹائی پر نماز پڑھنے کا بیان
راوی: عبیداللہ بن عمرو بن میسرہ , ابوعثمان بن ابی شیبہ , ابواحمد , یونس بن حارث , ابوعون , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِمَعْنَی الْإِسْنَادِ وَالْحَدِيثِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی الْحَصِيرِ وَالْفَرْوَةِ الْمَدْبُوغَةِ
عبیداللہ بن عمرو بن میسرہ، ابوعثمان بن ابی شیبہ، ابواحمد، یونس بن حارث، ابوعون، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چٹائی پر اور دباغت شدہ چمڑے پر نماز پڑھ لیتے تھے۔