قرشی عدوی ابوحفص حضرت عمر بن خطاب کے فضائل کا بیان
راوی: یحیی بن سلیمان ابن وہب حیوہ ابوعقیل زہرہ بن معبد عبداللہ بن ہشام
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ أَنَّهُ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
یحیی بن سلیمان ابن وہب حیوہ ابوعقیل زہرہ بن معبد حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے تھے۔
Narrated 'Abdullah bin Hisham:
We were with the Prophet while he was holding 'Umar bin Al-Khattab by the hand.