جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 716

نفل روزہ توڑنا

راوی: ہناد , وکیع , طلحہ بن یحیی , عائشہ بنت طلحہ , عائشہ

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ عَمَّتِهِ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ هَلْ عِنْدَکُمْ شَيْئٌ قَالَتْ قُلْتُ لَا قَالَ فَإِنِّي صَائِمٌ

ہناد، وکیع، طلحہ بن یحیی، عائشہ بنت طلحہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں داخل ہوئے اور پوچھا کہ کھانے کے لئے کوئی چیز ہے میں نے عرض کیا نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں روزے سے ہوں

Sayyidah Ayshah (RA), the Mother of the Believers, said, “One day when Allah’s Messenger (SAW) came home, he asked if I had anything (for him to eat). When I said that there was nothing, he said, ‘I am fasting’.”

[Ahmed25789, Muslim 1154, Abu Dawud 2455, Muslim 2321, Ibn e Majah 1701]

یہ حدیث شیئر کریں