جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 719

نفل روزے کی قضا واجب ہے

راوی: علی بن عیسیٰ بن یزید بغدادی , روح بن عبادہ , ابن جریج

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ عَلِيُّ بْنُ عِيسَی بْنِ يَزِيدَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ وَقَدْ ذَهَبَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ إِلَی هَذَا الْحَدِيثِ فَرَأَوْا عَلَيْهِ الْقَضَائَ إِذَا أَفْطَرَ وَهُوَ قَوْلُ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ

علی بن عیسیٰ بن یزید بغدادی، روح بن عبادہ، ابن جریج نے علماء صحابہ وغیرہ کی ایک جماعت اسی حدیث پر عمل پیرا ہے ان کے نزدیک نفلی روزہ توڑنے والے پر قضا واجب ہے یہ مالک بن انس کا قول ہے

یہ حدیث شیئر کریں